لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی نے 16 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا لیے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے لیگ کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔