صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 30 اپریل 2024 

سپریم کورٹ رجسٹرار نے ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کو ڈی لسٹ کردیا

disk news | جمعرات مارچ 2023 

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کیا پھر سپریم کورٹ رجسٹرار نے از خود نوٹس کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کو صبح ساڑھے گیارہ بجے کرنی تھی۔

 سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے جے آئی ٹی ممبران سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کیے۔

 

 

سپریم کورٹ ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس ڈی لسٹ

بعد ازاں سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس ڈی لسٹ کردیا اور بتایا کہ بینچ کی عدم دستیابی کے باعث از خود نوٹس کیس کو ڈی لسٹ کیا گیا۔
پانچ رکنی لارجر بینچ نے 10 مارچ کو مقدمہ کی سماعت کرنا تھی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔