صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات مئی 2024 

تہکال کے حدود شہید آباد میں شادی کی تقریب میں بے تحاشہ ہوائی فائرنگ تہکال پولیس کی بروقت کاروائی تین افراد کو گرفتار

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | ہفتہ 19 جون 2021 

*تہکال کے حدود شہید آباد میں شادی کی تقریب میں بے تحاشہ ہوائی فائرنگ تہکال پولیس کی بروقت کاروائی تین افراد کو گرفتار کرکے جس کے قبضے سے اسلحہ و کارتوس برآمد پشاور کیپٹل سٹی پولیس پشاور تھانہ تہکال کی حدود شہید آباد چماری میں سلمان ولد عباس کی شادی کی خوشی میں اس کے رشتہ داروں کی ہوائی فائرنگ شکایات پر اس ایچ او تہکال شکیل خان اور اس کی ٹیم نے فوری طور پر موقع پر جا کر چھاپہ مار کر تین افراد محمود ولد فضل رحیم سکنہ سبحان آباد 2 شازیب ولد حضرت اللّٰلہ 3 اور عباس ولد قلندر خان کو موقع پر گرفتار کرکے جن کے قبضہ سے دو عدد پستول 9 ایم ایم اور 30 بور اور 30 عدد کارتوس پر جب کہ موقع سے 40 عدد خالی خول برآمد کیے جب کہ چار افراد رش کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے موقع پر گرفتار افراد نے مزاحمت کی اور فرار ہونے کی کوشش کی جو کہ اپنے ارادے میں کامیاب نہ ہوسکے تہکال علاقے میں ہوائی فائرنگ بہت زیادہ ہوتی تھا علاقہ عمائدین نے تہکال پولیس کی بروقت کاروائی پر خوشی کا اظہار کیا کیوں کہ

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔