صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات مئی 2024 

اسلحہ نمائش میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | بدھ 16 جون 2021 

پشاورکیپٹل سٹی پولیس پشاور تھانہ تہکال کی حدود ارباب روڈ میں اسلحہ نمائش میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے M4 رایفل ، 30 بور پستول اور 127 کارتوس برآمد کیے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تہكال شکیل خان نے دوران پٹرولنگ ارباب روڈ پر ایک شخص جو کہ کھلے عام اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ہاتھ میں ایک رائفل M4 اور ایک پستول 30 بور اور 127 عدد کارتوس برآمد کر کے ملزم شیراز خان ولد جہانگیر خان سکنہ تہکال بالا کو گرفتار کر کے FIR درج رجسٹر کیا

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔