صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 17 مئی 2024 

ایس ایچ او حاجی ابراہیم خان عوامی تنازعات کے حل کیلئے پرعزم

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | منگل 15 جون 2021 

پشاور تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او حاجی ابراہیم خان اپنے حدود کے علاقوں میں تنازعات کو خوش اسلوبی کیساتھ حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ ایس ایچ او ابراہیم جرگہ اور آپس کی بات چیت سے لوگوں کے لڑائی جھگڑے حل کرنے لگے ہیں۔ کسی کے اوپر ایف آئی آر درج کرنے سے پہلے صلح کیلئے حکمتِ عملی اپناتے ہیں۔ سنگین نوعیت کے مقدمات کے علاوہ چھوٹے کیسز کو علاقے کی آمن کی خاطر حل کرتیہیں۔ اہلِ علاقہ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ایس ایچ او حاجی ابراہیم ہمارے لئے بہت محترم ہیں۔ تنازعات حل کرنے کیلئے ایس ایچ او کا کردار بھت اہم ہے۔ وہ اپنی ڈیوٹی بہت خوش اسلوبی سے ادا کرتے ہیں۔ اہلِ علاقہ کا کہنا تھا کہ علاقے میں جرائم اور منشیات میں کمی ایس ایچ او چمکنی کی بدولت ہے۔ وہ علاقے میں نہ جرائم پیشہ کو برداشت کرتے ہیں اور نہ ہی منشیات فروشوں کو۔ علاقے میں کافی حد تک بہتری آئی ہے

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔