صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 26 اپریل 2024 

جو ثابت کرے گا کہ اس شہر کا وجود نہیں، اسے 1.1 ملین ڈالر انعام دیا جائے گا

اکثریت ڈیسک | جمعرات 22 اگست 2019 

جرمنی کے ایک شہر کے بارے میں طویل عرصہ سے ایک سازشی نظریہ مشہور ہے کہ اس کا وجود نہیں۔اس شہر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جو کوئی اس سازشی نظریے کو ثابت کرے گا اسے 1.1 ملین ڈالر انعام دیا جائے گا۔

بیئلفیلڈ کے میئر نے کہا کہ 800 سالہ یہ شہر اس شخص کو نقد انعام دے گا جو ثابت کرے گا کہ یہ شہر وجود نہیں رکھتا۔بیئلفیلڈ شہر کے بارے میں لطائف اس وقت بننا شروع ہوئے جب 1994 میں کمپیوٹر سائنس کے ایک طالب علم اچیم ہیلڈ نے سازشی نظریوں کے بارے میں لکھا۔

میئر نے ڈوئچے ویلے کو بتایا کہ وہ تخلیقی دعوؤں کے بارے میں پرجوش ہیں۔ وہ 99.99 فیصد یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ایسے کسی بھی دعوے کو رد کر سکتے ہیں۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔