صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 26 اپریل 2024 

اپنی جگہ دوسروں کو احتجاج پر بھیجنے کےلیے نئی آن لائن سروس کا آغاز ہوگیا

اکثریت ڈیسک | منگل مئی 2019 

کیا آپ  کی کسی احتجاجی میں مظاہرے میں شرکت کی خواہش  کبھی ادھوری رہی ہے ؟ اگر آپ  اپنے مقام، وقت اور دوسری رکاوٹوں کے باعث کسی احتجاجی مظاہرے میں شریک  نہیں ہوسکتے تو  اس کام کے لیے بھی ایک آن لائن سروس ہے

۔اس سروس سے آپ کسی اور شخص کو  احتجاجی مظاہرے   میں شرکت کے لیے بھیج سکتے ہیں۔ 
وی سٹینڈ (Wistand) ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے، جہاں پر آپ کسی بھی وقت لوگوں کو اپنی جگہ احتجاج کےلیےہائر کر سکتے ہیں۔

آپ اپنی دلچسپی کی تحریکوں کی حمایت کرنے کے لیے بھی  لوگوں کو احتجاج کے لیے ہائر کر سکتے ہیں۔ 

اس سروس سے احتجاجی مظاہرین کو ہائر کرنے میں فی الحال بس ایک ہی رکاوٹ ہے کہ یہ سروس ابھی صرف فرانس میں پیش کی گئی ہے۔ فرانس میں گزشتہ 6 ماہ سے کافی مظاہرے ہو رہےہیں۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔