صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
اتوار 24 مارچ 2019 

ضلع جنوبی وزیرستان ۔ مختلف چیک پوسٹوں پر ایک بارپھر بھتہ وصولی اور کرپشن کا بازار گرم

چیف رپورٹر | پیر 11 مارچ 2019 

ضلع جنوبی وزیرستان ہیڈکوارٹر وانا تحصیل برمل ،تحصیل وانا کے علاوہ مختلف چیک پوسٹوں پر ایک بارپھر بھتہ وصولی اور کرپشن کا بازار گرم کررکھاہے۔پاک افغان انگوراڈہ بارڈرسے لیکر تنائی چیک پوسٹ تک مختلف قسم کے گاڑیوں سے 2000 ہزار سے 20،000 تک روپے لیتی ہے جو کہ کاروباری حضرات اورغریب عوام کیساتھ انتہائی ظلم ہے۔

وانا کے عوامی حلقوں نے اکثریت  سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا انضمام کے بعد صوبائی اور وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں ہرقسم کے گاڑیوں سے ٹیکس کے نام پر مزید بھتہ وصولی لینے پر پابندی ہوگی لیکن وانا میں پرانے نظام کیطرح بھتہ وصولی اور کرپشنبدستور جاری ہے انھوں نے یہ بھی الزام لگائی ہے کہ مذکورہ کرپشن میں چند محررز اور مقامی ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ قیادت اپس میں ملے ہوے ہیں۔اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2019 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2019 اکثریت۔