صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 26 اپریل 2024 

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

چیف رپورٹر | ہفتہ 24 نومبر 2018 

لاہور: حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔  

حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی ہداہت پراحکامات جاری کردیے گئے، دفعہ 144 کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوسں پر پابندی عائد ہوگی، ایک مقام پر 5 افراد سے زائد لوگ اکھٹے نہیں ہوسکیں گے جب کہ اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی اورلاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی پاسداری یقینی بنائی جائے گی۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔