صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 29 اکتوبر 2025 

دل کی 'بڑھتی عمر' جلد موت کی طرف اشارہ کرتی ہے

اکثریت ڈیسک | اتوار 23 ستمبر 2018 

 ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ" دل کی بڑھتی عمر" جلد موت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی جانب سے ہارٹ ایج نامی آن لائن ٹیسٹ میں 20لاکھ افراد نے شرکت کی ۔یہ ٹیسٹ امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن کے بنائے گئے مائی لائف چیک کی طرز پر سوال و جواب پر مبنی ہے۔اس ٹیسٹ کے نتائج کےمطابق پانچ میں سے چار بالغ افراد دل کے عارضے کے باعث جلد موت کا شکار ہو سکتےہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر،کولیسٹرول اور خوراک میں بہتری لاکر امراض قلب پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔