صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 28 اکتوبر 2025 

لاہور،قصورسمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف کا شکار

چیف رپورٹر | اتوار 23 ستمبر 2018 

آج صبح لاہور قصور, شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، خوف وہراس کا شکار شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ رچرڈ سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 درجے ریکارڈ کی گئی.

آج صبح لاہور، قصور اور شیخوپورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ رچرڈ سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز لاہور سے 24 کلو میٹر دور مشرق میں تھا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔