اسلام آباد پ ر۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما فیصل شامی نے میاں نواز شریف کی عدالت کی طرف سے رہائی دینے کو احسن قدم قرار دیا فیصل شامی کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف حق و سچ کا سپاہی ہے اور قید و پابند سلاسل اسکے لئے نئی بات نہیں انکا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی رہائی سے کارکنوں اور پارٹی کو نئی زندگی ملے گی