صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 28 اکتوبر 2025 

گوجرانوالہ: ایف آئی اے کا مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن

رپورٹ :سید عمران حیدر | پیر ستمبر 2018 

گوجرانوالہ : ایف آئی اے نے سرگودھا, گوجرانوالا. گجرات،وزیر آباد اور سیالکوٹ میں چھاپے مارتے ہوئے 6انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا :گوجرانوالہ : گرفتار ملزمان میں قمر عباس،امجدفاروق،طاہرخان ، محمد آصف ،عارل اور راشد خان شامل ہیی `گرفتار انسانی اسمگلرز ایف آئی اے کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مفخر عدیل` انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے انسانی اسمگلروں کے سہولت کارروں کی گرفتاری کیلئے بھی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔