صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 28 اکتوبر 2025 

بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی کراچی آمد ، فلم بھی دیکھی

سپیشل رپورٹر | جمعہ 31 اگست 2018 

بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس انڈیا جوہی چاولہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان آمد کے بعد کراچی میں اپنے دوستوں سے ملاقات کے بعد انہوں نے مشہور کامیڈی فلم    جوانی پھر نہیں آنی    بھی دیکھی ، اس کے علاوہ جوہی چاولہ نے کراچی بوٹ کلب کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے لنچ کیا اور دوستوں کے ساتھ خوب لطف اٹھایا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔