صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 20 اکتوبر 2025 

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق مل گیا

اکثریت نیوز | جمعہ 17 اگست 2018 

سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دے دیا، عدالت نے ضمنی انتحابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے عمران خان سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا الیکشن کمیشن نادرا کی معاونت سے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائے، آئی ووٹنگ کے انتخابی نتائج کو بالکل علیحدہ رکھا جائے، نتائج کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے، تنازعہ کی صورت میں آئی ووٹنگ کے نتائج کو علیحدہ کر دیا جائے گا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آج اوورسیز پاکستانییوں کو بہت مبارک ہو

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔