صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 28 اکتوبر 2025 

عمران خان سے ملاقاتیوں کیلئے بری خبر، اب سیلفی نہیں بن سکے گی

چیف رپورٹر | جمعہ 10 اگست 2018 

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقاتیوں کے لئے بری خبر ہے، اب کپتان کے ساتھ اب سیلفی نہیں بن سکے گی۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق عمران خان سے ملاقات کیلئےجانیوالے موبائل فون ساتھ نہیں لے جا سکتے، ملاقاتیوں سے فون لے کر بنی گالہ کے گیٹ پر رکھنے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے۔

یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ تاہم پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت کے سینئر رہنما اور سیکیورٹی کلیئرنس لینے والوں کو فون لے جانے کی اجازت ہو گی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔