صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 28 اکتوبر 2025 

شادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

| جمعہ 10 اگست 2018 

لاہورہائیکورٹ میں راؤطارق اسلام نے اے کے ڈوگرہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے فائننس ایکٹ میں ترمیم اورشادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی کا اقدام چیلنج کردیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت وزارت خزانہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ فائننس ایکٹ میں ترمیم آئین وقانون کے منافی ہے، فائننس ایکٹ میں ترامیم کرکے شہریوں سے اضافی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، فائننس ایکٹ میں ترمیم سے شادی ہالزکا کاروبار ٹھپ ہونے کا خدشہ ہے اس لیے عدالت شادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی سے روکے اورفائننس ایکٹ میں ترامیم کو کلعدم قراردے

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔