صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 20 اکتوبر 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اکثریت نیوز | پیر 30 جولائی 2018 

 اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزارتِ خزانہ کرے گی۔

 ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزارتِ خزانہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں پٹرول 2 روپے 45 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔