پہاڑ توڑ دئیے تاہم بعد ازاں ان کے انتقال کی خبر ایک ’’وائرس‘‘ نکلی۔سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر گردش کرنیوالی خبر مداحوں کیلئے نہایت حیران کن تھی جس میں کہا گیا کہ ہالی ووڈ کے مشہور کردار مسٹر بین انتقال کر گئے ۔حیران و پریشان مداحوں نے جب مذکورہ خبر کو کھول کر تفصیلات جاننا چاہیں تو یکایک ایک خطرناک وائرس نے ان کے کمپیوٹرز پر حملہ کردیا جس کے بعد کمپیوٹرز کو نقصان اٹھانا پڑا۔