صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 20 اکتوبر 2025 

صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے: ذرائع الیکشن کمیشن

نمائندہ خصوصی | منگل 17 جولائی 2018 

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق، نئی اسمبلیوں کا حلف کے بعد پہلا کام صدارتی انتخاب ہوگا، آئین کے تحت صدارتی انتخابات 8 جولائی سے 8 اگست کے درمیان ہونا تھے، اسمبلیاں موجود نہ ہونے کے باعث صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق، اسمبلیاں موجود نہ ہونے کی صورت میں  عام انتخابات کے ایک ماہ کے اندرصدارتی انتخاب کرانا ہوتا ہے، الیکشن کمیشن صدارتی انتخاب کا شیڈول عام انتخابات کے بعد جاری کرے گا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔