صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 20 اکتوبر 2025 

تحریک انصاف آج اسلام آباد سے انتخابی مہم کا آغاز کریگی

اکثریت نیوز | ہفتہ 30 جون 2018 

تحریک انصاف آج اسلام آباد سے انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، اس کے ساتھ ہی عمران خان کی کیمپئن شروع ہو جائے گی۔

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں انتخابی مہم کا آغاز آج جناح کنونشن سینٹر میں ورکرز کنونشن سے کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی عمران خان کی انتخابی مہم شروع ہو جائے گی۔

عمران خان حلقہ این اے 53 سے الیکشن لڑ رہے ہیں، عمران خان ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ ورکرز کنونشن سے اسد عمر، راجہ خرم نواز اور علی اعوان بھی خطاب کریں گے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔