صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 20 اکتوبر 2025 

مریم نواز کا حلقہ ایک بار پھر تبدیل، این اے 127 سے ٹکٹ جاری

نمائندہ خصوصی | بدھ 27 جون 2018 

سابق وزیرِاعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا حلقہ ایک مرتبہ پھر تبدیل کرتے ہوئے انھیں لاہور کے حلقہ این اے 127 سے ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق این اے 127 میں مریم نواز کا مقابلہ تحریکِ انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ سے ہو گا۔ یاد رہے کہ مریم نواز کو اس سے پہلے این اے 125 سے امیدوار نامزد کیا گیا تھا۔ این اے 125 سے کون امیدوار ہو گا؟ اس بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ خبریں ہیں کہ این اے 125 سے ملک پرویز یا بلال یاسین میں سے ایک کو امیدوار چنا جائے گا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔