صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ مئی 2024 

لمبی زبان سے پینٹنگ کرنے والا امریکی شہری

disk news | جمعرات 23 فروری 2023 

کیلیفورنیا: سب سے دراز زبان کا گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے(مردوں میں) امریکی شہری اپنی زبان سے پینٹنگ کرنے لگ گئے۔

3.97 انچ لمبی زبان رکھنے والے کیلیفورنیا کے شہری نِک اسٹولبرل نے ایک مارنگ شو میں اپنی زبان سے مہارت کے ساتھ پینٹنگ کر کے دِکھائی۔

نِک کا کہنا تھا کہ وہ کینوس پر کچھ بنانے سے قبل اپنی زبان کو پلاسٹک سے ڈھکتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی تصاویر 1200 ڈالرز تک کی قیمت میں فروخت ہو چکی ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔