راچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی نے 15 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنا لیے ہیں۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ 8 کے کھیلے جانے والے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔
اسکواڈ: