صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

بنگلہ دیش نے سری لنکا کیخلاف چار وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنا لیے

disk news | جمعرات ستمبر 2022 

 دبئی: ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنا لیے۔

بنگلہ دیش کے اوپنر شبیر رحمان پانچ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ اوپنر مہدی حسن میراز 38، مشفق الرحیم 4 رنز اور کپتان شکیب الحسن 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر میں اپنے 6 ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔

 

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے لیے آج کا میچ اہم ہے کیونکہ میچ میں شکست سے ایک ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔ گروپ بی سے افغانستان کی ٹیم اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

سری لنکا

دانوشکا گناتھیلاکا، پتھم نسانکا، کوسل مینڈس، چارتھ اسالنکا، بھانوکا راجا پاکسے، داسن شاناکا، اشین بندارا، وینندو ہسرنگا ڈی سلوا، چمیکا کرونارتنے، مہیش تھیکشنا، اسیتھا فرنینڈو، دلشان مدوشنکا۔

بنگلہ دیش

شبیر رحمان، مصدق حسین، کپتان شکیب الحسن، مصتفیض الرحمان، محمود اللّٰلہ، مہدی حسن میراز، عفیف حسین، مہدی حسن، تسکین احمد، عبادت حسین، مصتفیض الرحمان۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔