صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

منگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ؛ پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو شکست

disk news | اتوار 24 اپریل 2022 

نگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو کوارٹر فائنل میں شکست ہوگئی۔

کرغستان کے پہلوان نے انعام بٹ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا جبکہ ہفتہ کو محمد بلال اور عنایت اللّٰلہ کوالیفائنگ فائٹ ہی ہار گئے تھے۔

 

پاکستان کے تینوں ریسلرز کا چیمپئن شپ میں سفر تمام اور میڈلز کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔