صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اپریل 2024 

ڈپٹی کمشنر کا تحریک انصاف کی قیادت کو لاہورجلسے میں سیکیورٹی خدشات پر خط

disk news | بدھ 20 اپریل 2022 

لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور نے مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے سیکیورٹی خدشات ظاہر کرتے ہوئے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو ویڈیو لنک پر خطاب کرنے کا مشورہ دے دیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت کو مراسلہ میں آگاہ کیا گیا کہ مینار پاکستان جلسے میں سیکیورٹی خدشات موجود ہیں۔

انہوں نے مراسلے میں اس امر پر زور دیا گیا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان جلسہ گاہ میں آنے کے بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں۔

 

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔