صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 21 اکتوبر 2025 

جس نے آئین توڑا، اس کو ویلکم کیا جا رہا ہے: نواز شریف

نمائندہ خصوصی | منگل 12 جون 2018 

 نواز شریف کا کہنا ہے جس نے آئین توڑا، اس کو ویلکم کیا جا رہا ہے، مگر ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے کا نام ای سی ایل میں ڈال رہے ہیں، نام ای سی ایل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ سمجھنا بھول ہے پیشیوں سے جھک جاؤں گا، جو اربوں روپے کھا گئے ان کے مقدموں کو نہیں چلایا جا رہا۔ انہوں نے کہا 100 کے لگ بھگ پیشیاں بھگت چکے ہیں، ایسے حالات میں مقدمے نہیں لڑے جا سکتے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔