راچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی کپتان بابراعظم اور عبداللّٰلہ شفیق آسٹریلوی بالرز کے سامنے ڈٹ گئے، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنالیے۔
چوتھا روز
کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، کپتان بابراعظم اور عبداللّٰلہ شفیق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان میچ میں واپس آگیا، دونوں بلےبازوں کے درمیان 171 رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوئی۔