صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
اتوار 26 اکتوبر 2025 

کراچی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی میچ پر گرفت مضبوط

disk news | پیر 14 مارچ 2022 

کراچی: کراچی میں جاری دوسرے میچ کا تیسرا روز انتہائی دلچسپ رہا، آسٹریلوی نے تیسرے روز کھانے کے وقفے سے قبل اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 556 رنز بناکر ڈکلیئر کردی تاہم قومی ٹیم 148 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

تیسرا روز

کھیل کے تیسرے روز آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے پاکستان ٹیم کی بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ رہا، عبداللّٰلہ شفیق 13رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے تو اسکے بعد ٹیم کی لائن لگ گئی۔

 

پاکستان کی جانب سے امام الحق 20، اظہر علی 14، فواد عالم صفر، محمد رضوان 6، فہیم اشرف 4، ساجد خان 5 اور حسن علی صفر، کپتان بابراعظم 36 اور شاہین شاہ آفریدی 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔