صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 25 مئی 2022 

پشاوردھماکے کی پرزورمذمت

علی جان بیوروچیف روزنامہ اکثریت پشاور | جمعہ مارچ 2022 

لاہور(علی جان سے)
کامران ظفربھٹی رہنماریجنل یونین آف جرنلسٹس نے پشاوردھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ   پشاور حملہ انسانیت پر حملہ ہے۔افسوسناک واقعے کی تحقیقات کرکے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے۔ملک میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کی مذموم سازشیں شروع کی جارہی ہیں۔پشاور میں عبادت گاہوں کو قتل گاہ بنانے والے حیوانوں سے بھی بدتر ہیں۔پشاور میں ہر سال بڑا سانحہ وقوع پذیر ہوتا ہے۔ گزشتہ سالوں مساجد و مدارس، سکولز اور چرچ کو نشانہ بنایا گیا۔ ناقص پالیسیوں کی وجہ سے  ہمارے ادارے ہر شعبے میں ناکام ہوچکے ہیں۔لواحقین کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔ شہداء کی مغفرت، اہل خانہ کے لیے صبرجمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلیے دعاگو ہیں

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔