صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 20 اکتوبر 2025 

چیف ٹریفک آفیسر کی ٹریفک لائن میں افسران کی گاڑیوں کی انسپکشن

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | جمعرات 20 اگست 2020 

پشاور چیف ٹریفک آفیسر وسیم احمد خلیل نے ٹریفک لائن باچا خان چوک میں ٹریفک افسران کی گاڑیوں کی انسپکشن کی اور ڈرائیور حضرات سے گاڑیوں کی حالت کے بارے میں آگاہی حاصل کی اور ان کو ہدایت کی کہ وہ گاڑیوں کی دیکھ بھال کریں اور کسی قسم کی خرابی کی صورت میں ٹرانسپورٹ آفیسر کو رپورٹ پیش کی جائے تاکہ فوری طور پر ان کی مرمت ہو سکے اور گاڑیوں میں مزید خرابیوں کا امکان ختم ہو۔ گاڑیوں کی حالت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ گاڑیاں ہمارے پاس ملک و قوم کی امانت ہیں جس کا خصوصی خیال رکھنا ہمارے فرائض منصبی میں شامل ہے۔ بعد ازاں چیف ٹریفک آفیسر نے ٹیلی کمیونیکیشن سے موصول ہونے والی نئی موٹر سائیکلوں کا بھی معائنہ کیا۔ ور

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔