صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 21 اکتوبر 2025 

سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی بلاک کر دیا گیا، نادرا ذرائع

اکثریت نیوز | جمعرات جون 2018 

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا ہے۔

نادرا ذرائع کے مطابق عدالتی حکم پر سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر کا شناختی کارڈ بلاک کونے کی صورت میں منسوخ ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ بلاک ہونے سے پرویز مشرف شہری حقوق سے محروم ہو گئے ہیں۔ وہ اب ملک کے اندر جائیداد فروخت یا خرید نہیں سکیں گے۔ پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک خصوصی عدالت کے حکم پر کیا گیا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔