صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 21 اکتوبر 2025 

عمران خان کو کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے: عائشہ گلالئی

اکثریت نیوز | منگل جون 2018 

عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ریحام کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے۔ عمران خان آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے، اپنے کردار کی وجہ سے عالمی سطح پر پہچانے جاتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان ریحام کے خلاف مافیا کو سپانسر کر رہے ہیں اور تین بچوں کی ماں ریحام خان اکیلی مافیا کا مقابلہ کر رہی ہے، پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں۔

عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان جیسے کردار کا مالک شخص حکومت نہیں چلا سکتا، وہ اخلاقی زوال کا شکار ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔