صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اپریل 2024 

مقتول لڑکا پہلے دو تین دن سے اغوا ہوا تها کچھ دن بعد لاش ہیڈ داد والا پانی سے

(علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف (مظفرگڑھ | جمعہ 10 جولائی 2020 

چند ہفتوں قبل کوٹ ادو میں محمد عمر موہانہ کے بیٹے کے قتل ہوا مقتول لڑکا پہلے دو تین دن سے اغوا ہوا تها کچھ دن بعد لاش ہیڈ داد والا پانی سے برآمد ہوئی  ملزمان پر اغوا کا مقدمہ کیا گیا تها مقتول کی لاش ملنے کے بعد قتل کا مقدمہ درج کیا گیا اور ملزمان گرفتار ہیں   پولیس تھانہ صدر کوٹ ادو مدعی مقدمہ سے تعاون اور ملزمان سے برآمدی کی خاطر  مقتول کے ورثاء ومدعی مقدمہ سیکڑوں لوگ ایڈووکیٹ محمد یونس خان چانڈیہ و یوسف خان چانڈیہ کے ڈیرے پر آئے انصاف کی فراہمی کیلئے تعاون کی اپیل کی اور سردار محمد یونس خان چانڈیہ نے کہا کہ میں مظلوم ومقتول مدعی مقدمہ کے ورثاء سے حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور مظلوم کے ساتھ ہوں تها نہ کچہری کے ہر فورم پر اور مدعی مقدمہ کے ساتھ مفت قانونی سپورٹ کا اعلان کرتا ہوں اور ان کا مقدمہ ہرعدالت میں لے کے جاوں گا محمد یونس خان چانڈیہ اور محمد یوسف خان چانڈیہ نے کہا حلقہ پی پی 279 ایم پی اے اشرف خان رند کو حقیقی بھائی سمجھتے ہیں  مدعی مقدمہ اور مظلوم عوام کیلئے اشرف خان رند کا بھی تعاون حاصل کریں گے سردار محمد یونس خان چانڈیہ کی حمایت حاصل ہونے پر مقتول کے ورثاء کے چہرے پر خوشی کے اثرات مرتب ہوئے اور دعائیں دیں

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔