صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 15 مئی 2024 

5 جواری گرفتار، 4 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد

(علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف (مظفرگڑھ | جمعہ 10 جولائی 2020 

مظفرگڑھ(علی جان سے)سماجی برائیوں کے خلاف تھانہ سٹی کی بڑی کارروائی، 5 جواری گرفتار، 4 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد
تفصیل کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر ضلع بھر میں سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی ایس پی سٹی سرکل عظمت اللّٰلہ خان گورمانی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ ملک خرم ریاض کھر، سب انسپکٹر نور خان، سب انسپکٹر عبدالباسط اور پولیس ٹیم کے ہمراہ ریلوے روڈ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 جواریوں کامران، مظہر، سجاد، محمد کامران اور ماجد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے داؤ پر لگی نقد رقم 4 لاکھ تین ہزار دو سو دس روپے بھی برامد کر لیئے،ڈی پی او ندیم عباس نے پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے،

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔