صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

صوابی 'اشتہاریوں کی فائرنگ ،ڈی ایس پی شہید ،3اہلکار زخمی

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | بدھ جولائی 2020 

 صوابی(اکثریت نیوز) صوابی کے گائوں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ شہید ڈی ایس پی علامہ اقبال نے اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر ان کی گرفتاری کیلئے نفری کے ہمراہ ملزمان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا ،اشتہاری ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جس سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمیہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔ 

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔