صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 22 اکتوبر 2025 

سعودی عرب کے شہر ریاض میں صافی قوم کا اتحاد

محمد فہیم خان | ہفتہ 13 جون 2020 

صدر ایوب خان صافی کی صدارت میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں صافی قوم کو یکجا کرنے کیلئے ایک زبردست میٹنگ کا انعقاد کیا گیاجس میں پورے سعودی عرب میں مقیم صافی قوم کو درپیش مسائل اور مشکلات کے فوری حل کیلئے تنظیم کا اعلان کیا گیاجس میں متفقہ طور پر صدارت کیلئے صدر ایوب خان صافی, جنرل سیکرٹری فضل رحیم صافی, سینئر نائب صدر ساجد اللّٰلہ صافی, جائنٹ سیکرٹری سلطان زیب صافی کو منتخب کیا گیاصدر ایوب خان صافی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ہر کونے میں جو بھی صافی قوم سے تعلق رکھتے ہوں اور ان کو کسی بھی مشکلات کا سامنا ہو تو وہ صافی قوم کی  تنظیم سے براہراست رابطہ کر سکتیں ہیں جس کو فوری طور پر حل کیا جائے گا جنرل سیکرٹری فضل رحیم صافی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پوری صافی قوم کو یکجا کرنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے  لینے اپنی جان, مال لگانے کا اعلان کیاپاکستان کے خوبصورت شہر پشاور سٹی میں معروف تاجر حاجی شرف الدین صافی, تاجر تنظیم کا ترجمان ہارون صافی, اور سوشل ورکر حبیب صافی, کو بھی اعتماد میں لیا گیا جنہوں نے سعودی عرب اور پاکستان میں باہمی مشاورت کے بعد عنقریب پاکستان کے چاروں صوبوں میں اور مرکز میں صافی قوم کا تنظیم بنایا جائے گا اور ایک دوسرے سے مکمل تعاون بھی کیا جائے گامیٹنگ کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ جو بھی صافی قوم سے تعلق رکھنے والے کی سعودی عرب میں موت واقع ہو جاتی ھے تو اس کی مکمل تدفین تک تمام تر ذمہ داری صافی قوم کی تنظیم کی طرف سے ہوگاآخر میں صافی قوم کی طرف سے آئے ہوئے مہمانوں کیلئے ظہرانے کا اہتمام کیا گیااور کورونا جیسی وبا کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیاواٹس ایپ رابطہ نمبر سعودی عرب
 صدر ایوب خان صافی،+92 312 2687878۔جنرل سیکرٹری فضل رحیم صافی،+966 58 224 2919پشاور پاکستان رابطہ نمبرصدر حاجی شرف الدین صافی+92 3125902828،ہارون صافی+293149181676

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔