صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

چوری اور ڈکیتی کی علیحدہ علیحدہ وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان تا حال مقدمہ درج نہ ہوا

(علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف (مظفرگڑھ | ہفتہ 13 جون 2020 

مظفرگڑھ(علی جان)چوری اور ڈکیتی کی علیحدہ علیحدہ وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان تا حال مقدمہ درج نہ ہوا تفصیل کے مطابق گزشتہ شب فدا حسین لودھرا تین مزدوروں کے ہمراہ مزدوری کے بعد اپنے گھر جا رہا تھا کہ جھگی والا روڈ پر سبزی منڈی سے آگے تین مسلح نا معلوم ڈاکوؤں نے سی ڈی موٹر سائیکل 2018 ماڈل اور موبائل فونز و نقدی چھین لی جبکہ دوسری واردات نواحی موضع دولت واہی میں ہوئی جہاں نامعلوم چوروں نے نقب لگا کر صفدر حسین لودھرا کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چرا لیا پولیس تھانہ جتوئی کو دونوں واقعات کی اطلاع دے دی گئی مگر تا حال کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔