صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
اتوار 19 اکتوبر 2025 

راؤ عتیق الرحمن کوضلعی چئیرمین پاکستان سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن بننے پر مبارکباد

(علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف (مظفرگڑھ | جمعہ 12 جون 2020 

مظفرگڑھ ( علی جان سے) راؤ عتیق الرحمن کوضلعی چئیرمین پاکستان سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن بننے پر  مبارکباد  پیش  شخصیات کی جانب سے مبارکباد، کا سلسلہ  جاری ھے   اپنی زمہ داری احسن طریقے سے سرانجام دونگا، راؤ عتیق الرحمن کی میڈیا سے گفتگو، تفصیل کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر دوست فلور ملز سیاسی و سماجی شخصیت راؤ عتیق الرحمان کو مظفرگڑھ میں ضلعی چئیرمین سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن بننے پر سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد دی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا، راؤ عتیق الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کھیلوں کے میدان آباد رہتے ہیں تب تک ہسپتال ویران ہوتے ہیں، انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے رہے ہیں گے تاکہ نوجوان نسل دیگر غیر اخلاقی سرگرمیوں کی بجائے سپورٹس اور اپنے کلچر کو ترجیح دیتے ہوئے اپنی اپنی زمہ داری احسن طریقے سے سرانجام دیں، انہوں نے کہا جو زمہ داری ملی ہے اس کو احسن طریقے سے سرانجام دونگا

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔