پیف سکول مالکان نے حکومتی ایس او پیز اور کرونا وائرس سے بخوف ہوتے ہوئے سکولوں میں ٹیوشن سینٹر کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ نجی تعلیمی اداروں اور سکول مالکان نے اپنی ایس او پیز تیار کرتے ہوئے پنجم سے لے کر ایف۔اے اور ایف ایس سی تک کلاسز کی طالب علموں کے لئے 1500 سے لے کر 2500 تک فیسیں مقرر کر دی۔ اپنی تیار شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے صبح 6 بجّے تا 11 بجے دن تک کلاسز باقاعدہ آغاز کر دیا۔ عوامی سماجی حلقوں کا ناجائز فیس لینے پر نجی اور پیف سکول کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ۔