صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 24 اکتوبر 2025 

قمار بازی میں مصروف5 ملزمان کو گرفتار کر لیا

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | ہفتہ جون 2020 

پشاور  کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کے دوران تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں قمار بازی میں مصروف5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، گرفتار ملزمان کے قبضے سے داو پر لگی رقم اور آلات قماربازی بھی برآمد کر لیا گیا یے جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے  تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس نے قماربازی میں مصروف5 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا ہے، گزشتہ روز ڈی ایس بڈھ بیر گران اللّٰلہ خان کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر بلال خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قماربازی میں مصروف5قمار باز لیاقت ،جاوید،،گلزار،فرمان اور امجد کو گرفتار کر لیا، گرفتار ہونے والے افراد کے قبضہ سے داو پر لگی رقم اور آلات قمار بازی بھی برآمد کر لیا گیا ہے جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔