صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

ندا اوریاسر کا کورونا سے حالت تشویشناک ہونے کی خبر پر سخت برہمی کا اظہار

ویب ڈیسک | منگل جون 2020 

داکار یاسر نواز اور ندا یاسر نے کورونا وائرس کے باعث اپنی تشویشناک حالت سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔

مشہور اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر نے کورونا وائرس کے باعث اپنی تشویشناک حالت سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔