صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 26 اپریل 2024 

بھارت کے معروف موسیقاروگلوکار واجد علی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک | پیر جون 2020 

بالی وڈ کی مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی 42 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موسیقار واجد علی طویل عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے، اور وہ طبعیت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے پچھلے 4 دنوں سے وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔