صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 23 اپریل 2024 

فریال محمود اوردانیال راحیل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ویب ڈیسک | ہفتہ 30 مئی 2020 

مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی فنکارہ فریال محمود دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود بھی ان فنکاروں میں شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے قرنطینہ میں شادی کی۔ اداکارہ فریال محمود دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ اداکارواداکارہ کی تصاویرسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔