صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

شادی کی سالگرہ پرہمایوں سعید کا بیگم کے نام محبت بھرا پیغام

ویب ڈیسک | ہفتہ 16 مئی 2020 

 کراچی: پاکستان کے مایہ ناز اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہورومعروف اداکارہمایوں سعید آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا کہ شادی کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ خدا کرے کہ تم میری کامیابی کا راستہ بنی رہو۔ اداکارنے کہا کہ خدا کرے ہم آخری وقت تک ہمیشہ ساتھ اورخوش و خرم رہیں۔ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔