صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 21 اکتوبر 2025 

لاہور میں دو بچوں کے ساتھ زیادتی, ملزمان گرفتار

راجہ فرقان احمد | جمعہ مئی 2020 

لاہور: (راجہ فرقان احمد) لاہور میں دو بچوں جن کی عمریں تقریبا دس سال ہیں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا. تفصیلات کے مطابق دونوں بچے جو کہ محلےدار ہیں کھیلنے کے لیے گلی میں نکلے جو کافی وقت گزر جانے کے باوجود واپس گھر نہ لوٹے تو والدین اپنے بچوں کو تلاش کرنے لگے. تلاش کرتے ہوئے والدین نے اپنے بچوں کو دو لڑکوں کے ساتھ موٹر سائیکل میں بیٹھ  دیکھا. والدین کے پوچھتے ہی ملزمان جن کا نام علی رضا اور احسن طارق ہے موقع سے فرار ہوگئے تاہم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا. بچوں کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جوس پلانے کے بہانے ہم دونوں کو نامعلوم جگہ لے جا کر بدفعلی کی. تاہم دونوں بچوں کا میڈیکل ٹیسٹ نہ ہوسکا.

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔