عبدالحئی خان رہنماعوامی رکشہ یونین نے کہا کہ عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجیدغوری نے مشاورتی کونسل میں مشاورت کے بعد 2020کے عہدیداران کا اعلان کردیاذیشان اکمل کوصدرلاہورمنتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں۔عزیزعباسی،عبدالرزاق،غلام حسین،محمداعظم،تنویرشاہ، ADفیصل وائس چیئرمین عبدالرزاقاس کے علاوہ حاجی رفاقت مرکزی صدرفیاض شاہ سیکرٹری جنرل لاہور، وارث علی جوئیہ سینئرنائب صدرلاہوراور نائب صدورآصف گجر،نذیرساحل،عمران خان،مہرزمان،رمیض راجہ،محمدعقیل،علی جان سوشل میڈیاانچارج اورپریس سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری لاہور گلفام بھٹی،محمدریاض،اعجاز احمد،ملک عمرحیات،محمدارشدڈوگر،میاں اعجازاحمد،امیرعلی گوندل،فیصل مغل آرگنائزنگ سیکرٹری منتخب ہوئے امیدکرتے ہیں ہمیشہ کی طرح رکشہ ڈرائیوروں کے مسائل حل ہونگے بہت جلدمظفرگڑھ سے مبارکباد کیلئے وفدکے ہمراہ عوامی رکشہ یونین کے مرکزی دفترلاہورجائیں گے۔