صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 22 اکتوبر 2025 

)ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے نومنتخب عہدیداران وممبران کی تقریب حلف برداری

بیوروچیف علی جان | جمعرات 12 مارچ 2020 

مظفرگڑھ(بیوروچیف علی جان سے)ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے نومنتخب عہدیداران وممبران کی تقریب حلف برداری ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی، ملک مظفرجانگلہ تحصیل سنئیرنائب صدر منتخب، مثبت صحافت کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے مظفرجانگلہ کو اجرک پہنائی، صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کروں گا، میرے دفتر کے دروازے ہروقت کھلے ہیں. مظفرگڑھ کے صحافیوں سے بہت پیار ملا، ڈپٹی کمشنر شعیب امجد ترین۔ تفصیل کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے نومنتخب عہدیداران وممبران مظفرگڑھ کی تقریب حلف برداری ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں جمشید دستی، اقبال خان پتافی، وکلاء، سیاسی وسماجی شخصیات سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں سنئیرصحافی ملک مظفرجانگلہ کو ڈپٹی کمشنر شیعب امجدترین نے مثبت صحافت کرنے پر اجرک پہنائی ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ میرے  دفتر کے دروازے ہروقت کھلے ہیں، صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔