صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 22 اکتوبر 2025 

گورنمنٹ ایلمنٹری سکول گھہل پور میں سالانہ امتحانات کے نتائج کی تقریب منعقد کی گئی

بیوروچیف علی جان | جمعرات 12 مارچ 2020 

مظفرگڑھ(بیوروچیف علی جان سے)
گورنمنٹ ایلمنٹری سکول  گھہل  پور میں سالانہ امتحانات کے نتائج کی تقریب منعقد کی گئی 
تفصیل کے مطابق گورنوجوان منٹ ایلمنٹری سکول گھہل پور میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیاگیا  جس میں تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا تقریب میں نعتِ رسول کریم پڑھی گئی بعد میں سکول کے طلبا وطالبات نے ملی نغمیں ترانے اور تقاریر پیش کیں جس میں مہمان خصوصی ڈپٹی ڈی ای او شاہد محمود، اے ای اوحسان بن مسعود،گورمنٹ ایلمنٹری سکول گہیل پور کے ہیڈماسڑ ملک محمد قاسم،اور اساتذہ،انجینرملک الطاف آرائیں،محمد مبشیرچیشتی،ملک محمد اختر،ملک محمد صادق،ملک جعفرعباس،عبدالرحمن،ابرا ہیم آصف،گورمنٹ پرائمری سکول مجازآباد کے ہیڈماسڑ ملک خالد،ملک اکمل،سکول کونسلز کے ممبران رمضان سکھانی،عابد سکھانی،مرید عباس،ملک ظفر مکول،ملک بابرذیشان آرائیں،ودیگرنے شرکت کی، گورمنٹ ایلمنٹری سکول گہیل پور ہیڈماسڑ ملک محمد قاسم صاحب نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کسی بھی قوم کی بقاء کےلیے ضروری ہے ہم پہ لازم ہے ہم نسلِ نو کو تعلیم دے اس معاشرے کا بہترین شہری بنائیں اور پاکستان کی ترقی کےلیے ہم تعلیم حاصل کریں اور وطنِ عزیز کی خدمت کر سکیں
بعد میں ملک بابرذیشان نے بہت کارکردگی اور ادارے کی بہترین کاوش پر،انجنیرملک الطاف،محمد مبشیرچیشتی،ملک اختر، ابراہیم آصف صاحب،ملک جعفرعباس صاحب،صادق صاحب،عبدالرحمن،کو خراجِ تحسین پیش کیا،

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔